لیبیا کشتی حادثہ میں ملوث انسانی اسمگلر آذربائیجان فرار ہوتے ہوئے کراچی ائرپورٹ پر پکڑا گیا۔

عرفان علی عرفان علی

لیبیا کشتی حادثہ میں ملوث انسانی اسمگلر  آذربائیجان فرار ہوتے ہوئے  کراچی ائرپورٹ پر پکڑا گیا۔

لیبیا کشتی حادثہ میں ملوث انسانی اسمگلر  آذربائیجان فرار ہوتے ہوئے  کراچی ائرپورٹ پر پکڑا گیا۔

 ملزم کو  ایف آئی اے ، اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات کے حوالے کردیا گیا۔

ترجمان ایف آئی اے کراچی کے مطابق لیبیا کشتی حادثہ میں ملوث انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا  گیا۔

 ملزم کئی ماہ سے روپوش تھا۔ اسے بین الاقوامی پرواز سے آذربائیجان فرار ہوتے ہوئے کراچی ائرپورٹ پر پکڑا گیا۔

 ترجمان ایف آئی اے کراچی کے مطابق ملزم متعدد شہریوں کو غیر قانونی طریقے سے لیبیا بھجوانے میں ملوث  ہے۔

  ملزم کو  ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات کے حوالے کر دیا گیا،،

جہاں اس کے خلاف مقدمہ درج ہے۔