اسکائی ونگز ایوی ایشن کمپنی کے مالک عمران اسلم خان گھر واپس پہنچ گئے

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

اسکائی ونگز ایوی ایشن کمپنی کے مالک عمران اسلم خان گھر واپس پہنچ گئے

اسکائی ونگز ایوی ایشن کمپنی کے مالک عمران اسلم خان گھر واپس پہنچ گئے

عمران اسلم خان کو بدھ کی رات 10 بجے کراچی ایرپورٹ سے نامعلوم افراد گاڑی سمیت ساتھ لے گئے تھے ۔

عمران اسلم خان سی ای او اسکائی ونگز کا کہناہے کہ میں خیریت سے واپس گھر پہنچ گیا ہوں،

تمام میڈیا اور خیرخواہوں کے تعاون کا بے حد مشکور ہوں