نواب شاہ میں مہران ہائی وے پردومسافربسوں میں ٹکر،6افراد جاں بحق ہوگئے

عرفان علی عرفان علی

نواب شاہ میں مہران ہائی وے پردومسافربسوں میں ٹکر،6افراد جاں بحق ہوگئے

نواب شاہ میں مہران ہائی وے پردومسافربسوں میں ٹکر،6افراد جاں بحق ہوگئے

دوڑاسپتال میں حادثے کے  40زخمی لائے گئے  ہیں،4زخمیوں کو تشویشناک حالت میں آئی سی یو منتقل کردیا گیا۔

حادثہ  اوور ٹیک کرتے ہوئے پیش آیا  ،دوجاں بحق افرادکی شناخت ہوگئی

ایک کوچ کراچی سے رحیم یارخان،دوسری پختونخوا سے کراچی جارہی تھی

45سے زائد زخمی پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل،4 کی حالت تشویشناک ہے

45سے زائد زخمی،4 لاشیں  پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کیاگیا۔

جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین شامل ہیں،