ملکی زرمبادلہ کے زخائر میں مسلسل دوسرے ہفتے اضافہ ۔ زرمبادلہ کے مجموعی زخائر کی مالیت 9 ارب 74 کروڑ ڈالر ہوگئے ۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 39 کروڑ 30 لاکھ ڈالر اضافے سے 4 ارب 46 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے۔ کمرشل بینکوں کے زخائر میں بھی معمولی بہتری ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک کروڑ 19 لاکھ ڈالر اضافے 5 ارب 28 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں،