کراچی بلدیہ روبی موڑ کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا

عرفان علی عرفان علی

 کراچی بلدیہ روبی موڑ کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا


کراچی بلدیہ روبی موڑ کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا ۔۔۔ دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے
بلدیہ روبی موڑ کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر ۔۔۔ موٹر سائیکل پر سوار تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی ۔ لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں ۔ پولیس کے مطابق حادثے کا ذمہ دار واٹر ٹینکر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، ٹینکر تحویل میں لے لیا گیا۔ جاں بحق ہونے والی خواتین اور مرد ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار تھے