انٹربینک میں ڈالر ایک روپے سرسٹھ پیسے اضافہ۔ اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں پچیس پوائنٹس کی کمی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے سرسٹھ پیسے اضافہ۔ اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں پچیس پوائنٹس کی کمی

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے سرسٹھ پیسے اضافہ۔ اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں پچیس پوائنٹس کی کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں  ایک  روپےسرسٹھ  پیسے اضافہ  ہوا۔ دوسواناسی روپےچھبیس پیسے پر بند ہوا۔

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکے پہلے روز منفی رجحان رہا۔

 دن کا اختتام ہینڈریڈ انڈیکس پچیس پوائنٹس کمی سے پینتالیس ہزار،بیالیس  پوائنٹس پر ہوا۔

سونے کی فی تولہ قیمت 16سوروپے اضافہ کے بعد 2لاکھ14ہزار8سوروپےہوگئی ۔

دس گرام سونے کی قیمت 13سو71روپےاضافہ کےبعد ایک لاکھ84ہزار156روپے ہوگئی