سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانافضل الرحمان کاکہناہےسوئیڈن واقعہ کےخلاف تمام مسلم ممالک نےاپنےسفیرواپس نہ بلائےتوہرجمعہ کواحتجاج کرینگے۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

انہوں نے کہاکہ قرآن اورناموس رسالت پرحملہ امت مسلمہ اعلان جنگ سمجھتی ہے۔۔۔اسرائیلی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دینگے۔

کراچی پریس کلب کے باہر حرمت قران مظاہرے سے خطاب میں سربراہ جمعیت اسلام  مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھاسوئیڈن واقعہ کےخلاف تمام مسلم ممالک اپنےسفیرواپس بلائے ورنہ ہرجمعہ کےروزاحتجاج کرینگے۔

انکاکہناتھاکہ قرآن اورناموس رسالت پرحملہ امت مسلمہ اعلان  جنگ سمجھتی ہے۔

مولانا فضل الرحمان نےمزیدکہاکہ کہ یورپ اسلام کو ختم کرنے کے جو منصوبے بنا رہا ہے انہیں کامیاب نہیں ہونے دینگے۔

 امریکا سن لے  اسلام قرآن اور مسلمان سب رہیں گے کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔۔۔

جےیوآئی سربراہ نے مزیدکہاکہ مسلمانوں تمام آسمانی کتابوں کا احترام کرتے ہیں صبر کا امتحان نہ لیاجائے۔انکاکہناتھاکہ ہم اسرائیلی سازشوں کامیاب نہیں ہونےدینگے