پشین ، لیویز فورس کی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی ، 43ٹن منشیات برآمد،ملزم گرفتار

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

پشین ، لیویز فورس کی خفیہ اطلاعات کی بنیاد   پر کارروائی ، 43ٹن منشیات  برآمد،ملزم گرفتار

اسسٹنٹ  کمشنر  حبیب بنگلزئی کا کہناہےکہ پشین ، لیویز فورس کی خفیہ اطلاعات کی بنیاد   پر کارروائی ، 43ٹن منشیات  برآمد،ملزم گرفتار کیا گیا ہے

پشین  ، آپریشن  میں ساڑھے 12 کلو آئس ، کرسٹل منشیات  بھی برآمد ،مالیت 3کروڑ روپےہے،

پشین ، کارروائیاں  3مختلف مقامات پر کی گئیں ، منشیات  کو نذر آتش کردیا گیا ،