سندھ بھر میں لاک ڈائون کا آج دوسرا دن


سندھ بھر میں لاک ڈائون کا آج دوسرا دن

سندھ بھر میں لاک ڈائون کا آج دوسرا دن ہے، کراچی کے شہریوں کی نقل و حرکت کو محدود رکھنے کےلیے شاہراہوں پر پولیس کے ناکے لگائے گئے ہیں۔

شہر کی تمام مرکزی شاہراہوں پولیس کے ناکے لگے ہوئے ہیں، ہفتہ وار چھٹی کےدن سڑکوں پر ٹریفک  نہ ہونے کے برابرہے۔صبح سویرے کھلنے والے ہوٹل بند ہیں شہریوں کا کہناہےکہ لاک ڈائون کے باعث انہیں مشکلات کا سامناہے۔

لاک ڈائون کے دوران بھی شہریوں کی جانب سے ماسک لگانے اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کےاصول وقواعد پر عملدرآمد ہوتا دیکھائی نہیں دے رہاہے

کراچی کے ویسکینشن سینٹرز پرشہریوں کی بڑی تعداد موجود ہے،تاہم بازار اور ٹرانسپورٹ کی کمی کی وجہ سے شہریوں مشکلات کا سامناہے