غصہ ، تکرار اور گھر والوں کی مرضی کے خلاف چلنے پر ایک باپ نے طیش میں آکر بیٹی سمیت ایک نوجوان کو قتل کردیا ۔

عرفان علی عرفان علی

بحث، تکرار اور غصے  میں گولیاں چلی، پھر ایک باپ نے فیصلوں کے خلاف چلنے پر بیٹی اور اس کے دوست پر گولیاں چلا دی۔ جس میں دونوں جاں بحق ہوگئے۔

کراچی کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر  گاڑی میں آئے نوجوان کو قتل کردیا  گیا   مقتول کی آج سالگرہ بھی تھی۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے نوجوان لڑکی کے والد  کو گرفتار کرلیا  پولیس کے مطابق مقتول ملزم کی بیٹی کو صبح سویرے گھر چھوڑنے آیا تھا  تلخ کلامی کے بعد  ملزم نے دونوں کو قتل کردیا پولیس نے واقعے کو غیرت کے نام پر قتل قرار دے دیا

پولیس نے مقتولین کی لاش کو قانونی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا

پولیس حکام کا کہنا ہے کے واردات میں استعمال ہونے والا آلہ قتل برآمد کرلیا ہے واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے