سوات کے سینئر صحافی فیاض ظفر کو گرفتار کرلیا گیاہے انہیں دفتر سے گرفتار کیا گیا
فیاض ظفر کو سیدو شریف پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا ہے جہاں پر انکے اوپر تشدد بھی کیا گیا فیاض ظفر کو تین ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔
سوات کے صحافی فیاض ظفر ڈی سی کے حکم پر گرفتار
فریڈم نیٹ ورک نے صحافی کو سنسر کرنے کے اقدام پر اسکی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے
DigiMAP سوات میں مقیم صحافی کی 3-MPO کے تحت گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیاہے۔