پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ورلڈ انویسٹر ویک کی مناسبت سے فنانشل لٹریسی ایونٹ کا انعقاد ہوا۔

صبانور صبانور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ورلڈ انویسٹر ویک کی مناسبت سے فنانشل لٹریسی ایونٹ کا انعقاد ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ورلڈ انویسٹر ویک کی مناسبت سے فنانشل لٹریسی ایونٹ کا انعقاد ہوا۔ چئیرمین پاکستان اسٹاک ایکسچینج شمشاد اختر نے روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا۔ان  کا کہنا تھا کہ ملک میں سرمایہ کاروں کو فنانشل تعلیم کی بہت ضرورت ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ورلڈ انویسٹر ویک کی مناسبت سے فنانشل لٹریسی ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ چئیرمین  پاکستان اسٹاک ایکسچینج شمشاد اختر نے روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبار کا آغازکیا

تقریب سے خطاب  میں  چئیرمین  اسٹا ک ایکسچنج  کا کہنا تھا کہ ملک میں سیلاب کے سبب کیپٹل مارکیٹ بھی متاثر ہوئی ہے۔ انویسٹرز کو سرمایہ کاری کی تعلیم اور آگاہی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ نجی شعبے سمیت تعلیمی اداروں کو اس کے لئیے کردار ادا کرنا ہوگا۔۔

چیف آپریٹنگ آفیسر اسٹاک ایکسچینج نادر رحمان  نے کہا  کہ دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں ایکسپرٹ کی آگاہی کی بنیاد پر افواہوں کو روکا جاتا ہے۔۔

تقریب میں مختلف سرمایہ کار اداروں  کے  عہدیداروں  سمیت اسٹاک مارکیٹ بورڈ ممبران نے شرکت کی۔۔