کراچی میں ایک اور ڈکیتی ۔ ایک اورشہری قتل ۔ لانڈھی میں لواحقین کی دہائیاں ۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی میں ایک اور ڈکیتی ۔ ایک اورشہری قتل ۔ لانڈھی میں لواحقین کی دہائیاں ۔

کراچی میں ایک اور ڈکیتی ۔ ایک اورشہری قتل ۔ لانڈھی میں لواحقین کی دہائیاں ۔

 تھانے کا گھیراو کرلیا۔

  لانڈھی  شاہ لطیف ٹاؤن میں  گزشتہ شب ڈاکؤوں کی فائرنگ سے عبد اللہ نامی شخص جاں بحق ہوگیا تھا۔

 لواحقین اور اہل محلہ نے مبینہ طور پر  اسڑیٹ کرائم کی بڑھتی وارداتوں اور نوجوان کے قتل کے خلاف  مقامی تھانے کا گھیراو کرلیا۔

 مظاہرین نے پولیس کے خلاف اور  نوجوان کے قاتلوں کو پکڑنے کے لئے  نعرے لگائے۔