لیاری گینگ وار سرغنہ عذیر بلوچ کے شریک ملزم شاہد ایم سی بی کی پانچ مقدمات میں ضمانت منطور کرلی گئی۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

لیاری  گینگ وار سرغنہ عذیر بلوچ  کے شریک ملزم  شاہد ایم سی بی کی پانچ مقدمات میں ضمانت  منطور کرلی گئی۔

لیاری  گینگ وار سرغنہ عذیر بلوچ  کے شریک ملزم  شاہد ایم سی بی کی پانچ مقدمات میں ضمانت  منطور کرلی گئی۔

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت  میں عذیر بلوچ اور شاہد ایم سی بی کے خلاف مقدمات کی سماعت  ہوئی۔

عدالت نے شریک ملزم شاہد ایم سی بی کی پانچوں  مقدمات میں ضمانت منظور کرلی،،  اور  فی مقدمہ  پچاس،پچاس ہزار  روپے جمع کرانے کا حکم  دیا۔

 پولیس کےمطابق ملزمان پر دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا الزام ہے۔

ملزمان کے خلاف چاکیواڑہ ،کلری اور کلاکوٹ تھانے میں مقدمات درج ہیں۔

چار مقدمات دوہزار بارہ   جبکہ ایک مقدمہ دوہزار اکیس  میں درج کیا گیا تھا۔