مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کےخلاف بھارت کےکریک ڈاون پر برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ ’کوئی بھی خبر آپ کی خبر ہوسکتی ہے‘ کےنام سے برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ شائع بھارتی حکومت پریس کو ڈرانے اور خاموش کرانے کی مذموم مہم چلارہی ہے،برطانوی نشریاتی ادارہ بھارتی حکومت کے خلاف الزامات کی تحقیقات میں سال سےزائدوقت لگا،برطانوی نشریاتی ادارہ تحقیقات کے دوران صحافیوں سے چھپ چھپ کر ملناپڑا،برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ صحافیوں نے انتقامی کارروائیوں کے خوف سے اپنے نام چھپانے کے لیے کہا،برطانوی نشریاتی ادارہ متعدد بار مقامی انتظامیہ اور پولیس سے ان الزامات کا جواب دینے کے لیے رابطہ کیاگیا، ای میلز کی مدد سے بھی رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی مگر کوئی جواب نہیں ملا،بی بی سی صحافیوں کےمطابق خطرہ محسوس ہوتا ہے تو پاس چھپنے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہوتی