پاکستان کرکٹ ٹیم آج دوپہر 12 بجے لاہورسے کولمبو روانہ ہوگی

عمران عمران

پاکستان کرکٹ ٹیم  آج دوپہر 12 بجے لاہورسے   کولمبو روانہ ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم  آج دوپہر 12 بجے لاہورسے   کولمبو روانہ ہوگی

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ  ٹیمیں بھی کولمبوروانہ ہوں  گی

قومی ٹیم سپر فور مرحلے کے آخری دو میچز بھارت اور سری لنکاکے خلاف کھیلے گی

قومی  ٹیم کل    آرام  اور9 ستمبر کو ٹریننگ کرے گی، پریس کانفرنس بھی ہوگی

10ستمبر کو پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف سپر فور مرحلے کا اپنا دوسرا میچ کھیلے گی

قومی ٹیم   دودن    آرام  ،13ستمبر کوٹریننگ کرے گی، پریس کانفرنس بھی ہوگی

 پاکستان سپر 4 مرحلے کا آخری میچ 14 ستمبر کوسری لنکا کے خلاف کھیلے گا