عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس

عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس 
الیکشن کمیشن  کو انتخابی نتائج مرتب کرنے کے سسٹم پر بریفنگ 


اجلاس میں الیکشن کمیشن  کو سسٹم چلانے کا عملی  مظاہرہ  دکھایا گیا  


 الیکشن کمیشن اجلاس میں  حلقہ بندیوں  پر جاری کام پر بھی بریفنگ  دی گئی 


 حلقہ بندی  کمیٹیوں  کی ٹریننگ  مکمل ہو چکی ہے، 


 ڈسٹرکٹ  وائز  قومی و صوبائی  اسمبلیوں کی نشستوں  کے کوٹہ  کا تعین  کر دیا گیا،  
 کمیٹیوں  نے اپنا کام  شروع کر دیا  ہے ،


شیڈول کے مطابق حلقہ بندیوں کا کام مکمل کر لیا جائے گا ، الیکشن کمیشن کو یقین دہانی 
الیکشن   کمیشن  کا   حلقہ بندیوں پر کام  کی رفتار  پر اطمینان  کا اظہار
 بریفنگ میں ممبران  الیکشن کمیشن ، وزیر و سیکریٹری آئی ٹی ، نادراکے حکام  شریک