خیبر میں طورخم بارڈر پر تیسرے روز بھی تجارتی سرگرمیاں معطل،پیدل آمدورفت بند ہے۔

نزاہت خان نزاہت خان

خیبر میں طورخم بارڈر پر تیسرے روز بھی تجارتی سرگرمیاں معطل،پیدل آمدورفت بند ہے۔

خیبر میں طورخم بارڈر پر تیسرے روز بھی تجارتی سرگرمیاں معطل،پیدل آمدورفت بند ہے۔

طورخم بارڈر کے اطراف مکمل پر خالی،مال بردار گاڑیوں کو لنڈی کوتل سے آگے جانے کی اجازت نہیں

طورخم بارڈر پر افغان مریض پھنسے ہوئے ہیں،

طورخم بارڈر پر افغان فورسز کے جانب سے چیک پوسٹ تعمیر کرنے پر دونوں ملکوں کے فورسز کے مابین فائرنگ ہوئی تھی

دونوں ملکوں کے تاجروں نے حکومتوں پر زور دیا ہے کہ پاک افغان بارڈر طورخم کو جلد کھولا جائے،