ڈیرہ بگٹی کے علاقے جانی بیٹی سے 6فٹبالرز کا اغوا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

ڈیرہ بگٹی کے علاقے جانی بیٹی سے 6فٹبالرز کا اغوا

ڈیرہ بگٹی کے علاقے جانی بیٹی سے 6فٹبالرز کا اغوا


نگران وزیر کھیل نوابزادہ جمال رئیسانی کا کھلاڑیوں کےاغوا کا نوٹس

لےلیا

ڈپٹی کمشنر سبی کے مطابق
کھلاڑی سی ایم گولڈ کپ کوالیفائر کھیلنے سبی جارہے تھے، 


نوابزادہ جمال رئیسانی کا ڈی سی ڈیرہ بگٹی سے رابطہ

کھلاڑیوں کی جلد اور

باحفاظت بازیابی یقینی بنائی جائے،نوابزادہ جمال رئیسانی
ریاستی ادارے صبح سے کوششوں میں مصروف ہیں، 
 مغویوں کو جلد باحفاظت بازیاب کرایا جائےگا،