میرپورماتھیلومیں نوجوان سے ذیادتی کا معاملہ

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

میرپورماتھیلومیں نوجوان سے ذیادتی کا معاملہ

میرپورماتھیلومیں نوجوان سے ذیادتی کی تصاویر 


گھوٹکی کے شہر میرپور ماتھیلو میں عالم دین کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ اورسوشل میڈیا اپیلی کیشن پر ذیادتی کی تصاویر وائرل ہوئی ہیں 


سوشل میڈیا صارفین نے تصاویر دیکھنے کے بعد  شدید ٖغم و غصے کا اظہارکررہےہیں


 نازیبا تصاویر کے باوجود اب تک کوئی پولیس موقف منظر عام پر نہیں آیا نہ  ہی واقعے کی تصدیق اور نہ ہی تردید اب تک انتظامیہ کی جانب سے آسکی ہے۔


 

سوشل میڈیا صارفین نے انتہائی شدید الفاظ میں واقعے کی مذمت کی ہے


سماجی رہنما عائشہ دھاریجو نے سخت الفاظ میں واقعے کی مذمت کی ہےاورکہاکہ واقعے ملوث شخص کو سخت سزاملنی چاہے بچےکے والد عبداللہ نے میڈیا سے غیررسمی بات کرتے ہوئے بتایا کہ بچے کے ساتھ ذیادتی کرنے کے بعد اسے اغوا کر رکھا ہے ابھی ایس ایچ او سے بات ہوئی ہے انہوں نے کہاہے کہ بچے کا میڈیکل کروائے پھر ایف آئی آر درج ہوگی کوشش کررہے جلد بچے کو ان سے بازیاب کروائے  اور حکام سے اپیل ہے کہ ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے