چیف جسٹس عمرعطابندیال کا سپریم کورٹ افسران و اسٹاف کیساتھ الوداعی خطاب چیف جسٹس عمر عطابندیال دوران خطاب آبدیدہ ہوگئے
جسٹس عمرعطابندیال نے دوران خطاب خود کو ڈوبتے سورج سے تشبیہ دی اور کہا کہ آپ کیساتھ بطور سپریم کورٹ جج 9سال بڑے اچھے گزرے، میری حالت اب ڈوبتے سورج جیسی ہے، آپ لوگوں کا ابھی وقت پڑا ہے، آپ سب اپنی بھر پور لگن سے کام کریں،