اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا ہے اسمبلی کی تزین وآرائش مکمل ہوگئی

عرفان علی عرفان علی

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی  کا کہنا ہے  اسمبلی کی تزین وآرائش  مکمل ہوگئی

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی  کا کہنا ہے  اسمبلی کی تزین وآرائش  مکمل ہوگئی۔ گورنر کی ہدایت ملتے ہی اجلاس بلائیں گے۔۔ دھاندلی کا الزام لگانے والا متعلقہ فورم جائیں ،،عوام کو ٹارچر نہ کریں۔

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی  کا کہنا ہےاسمبلی کی تزین وآرائش مکمل ہوگئی۔  ارکان کے  حلف اٹھانے کے بعد اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر  کا چناؤ ہوگا۔گورنر کی ہدایت ملتے ہی اجلاس بلائیں گے

نئے لوگ یہاں آئیں گے تو ان کو فرسٹ امپریشن یہی ملنا چاہیے کہ ہم کسی ہاؤس میں ائیں یہ وہ ہاؤس سے جہاں پاکستان ریزونیشن پاس ہوا تھا کہ وہ ہاؤس سے جہاں پہ قائد اعظم محمد علی جنا صاحب نے گورنر جنرل اوتھ بھی لیا تھا

اسپیکر  سندھ اسمبلی  نے پریس کانفرنس میں کہا  اجلاس ہوگا ،،تو پتا چل جائے گا کہ نیا اسپیکر اور وزیر اعلیٰ سندھ کون ہوگا۔ دھاندلی کا الزام لگانے والا متعلقہ فورم جائیں عوام کو ٹارچر نہ کریں

اب اگر دھاندلی کاالزام لگانا ہے اور ٹارجر کرنا پبلک کو وہ ہمیں ٹارجر نہیں کر رہے وہ تو پبلک کو ٹارچر کر رہے ہیں کیونکہ اپ روڈ بلاک کریں گے ایمبولنس جا رہی ہے ایمرجنسی میں وہ بلاک ہو جائے گی

ان  کا کہنا تھا اسمبلی کی سیکیورٹی   سےمتعلق  کچھ الرٹ ملے ہیں۔ پرانے پاسز منسوخ کردیئے  ہیں۔اراکین  دو مہمان ساتھ لا سکتے ہیں