توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد راولپنڈی ،توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت 11 جنوری کو ہوگی احتساب عدالت ، نیب 11 جنوری کو توشہ خانہ ریفرنس میں 12 گواہان کو پیش کرے گا توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی