کراچی سے بسوں کے کرائے میں اضافہ کر دیا گیا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 کراچی سے  بسوں کے کرائے میں اضافہ کر دیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ 

کراچی سے  بسوں کے کرائے میں اضافہ کر دیا گیا

کراچی سے حیدر آباد کا کرایہ 400 سے بڑھا کر 550 سو روپے کر دیاگیا

سکھر تک کا کرایہ 1200  بڑھا کر 1600 روپے کر دیاگیا

لاڑکانہ تک کا کرایہ 1800 سے بڑھا 2000 روپے تک کر دیا گیا 

مردان جانے کا کرایہ 3500 سے بڑھا کر 5000 روپے کردیا گیا