نیب پشاور کل احتساب عدالتوں سے 136 کیسزدوبارہ کھولنے کی درخواست کریگا،

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

نیب پشاور کل احتساب عدالتوں سے 136 کیسزدوبارہ کھولنے کی درخواست کریگا،

نیب پشاور کل احتساب عدالتوں سے 136 کیسزدوبارہ کھولنے کی درخواست کریگا، 

136کیسز  میں  مبینہ  طور پر 120 ارب روپے   کا قومی خزانے کو نقصان پہنچا ، 
 بلین ٹری سونامی، پشاور میٹرو جیسے بڑے کیسز  بھی شامل ہیں 

دوبارہ کھلنے والےکیسز میں 2سابق وزرائے اعلیٰ، 11 سابق صوبائی وزرا بھی شامل،ہیں