کوئٹہ سمیت ملک بھر میں پشتون کلچر ڈے منایا جا رہا ہے

عرفان علی عرفان علی

کوئٹہ سمیت ملک بھر میں پشتون کلچر ڈے منایا جا رہا ہے

کوئٹہ سمیت ملک بھر میں پشتون کلچر ڈے منایا جا رہا ہے 

 پشتون کلچر ڈے کے حوال سے مختلف مقامات پر انعقاد کیا گیا ہے

پشتون کلچر ڈے کی مناسبت سے مرکزی تقریب کوئٹہ میٹروپولیٹن سبزہ زار میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے

پشتون کلچر ڈے کی مناسبت سے مرکزی تقریب میں پشتونخوامیپ کے سربراہ محمود خان کی بھی شرکت  کی

مرکزی تقریب میں نوجوان پشتون ثقافتی لباس زیب تن کرکے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیاگیا

پشتون کلچر ڈے کی مناسبت سے تقاریب میں ثقافت اشیاء کی بھی نمائش کی گئ