راولپنڈی،چیئرمین پی ٹی آئی کااڈیالہ جیل میں پہلا دن
جیل ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے فجر کی نماز کے بعدمعمول کی ورزش کی،
چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں تیار کیا گیا ناشتہ فراہم کیا گیا،
ناشتے میں کھجوریں، ابلے ہوئے انڈے، پراٹھہ اور چنے دیئے گئے،
چیئرمین پی ٹی آئی کو اخبار، کولر، میز اور ایک خدمت گار کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔