کراچی میں عبداللہ شاہ غازی رینجرز کی جانب سے کارٹ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے حصہ لیا

عرفان علی عرفان علی

کراچی میں عبداللہ شاہ غازی رینجرز کی جانب سے کارٹ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے حصہ لیا

کراچی میں عبداللہ شاہ غازی رینجرز کی جانب سے کارٹ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے حصہ لیا اور عبداللہ شاہ غازی رینجرز کے اقدام کو بے حد سراہا۔



شہر قائد میں عبداللہ شاہ غازی رینجرز کی جانب سے سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے کارٹ ریس کا انعقاد کیا

ریس این ایل سی یوٹرن مائی کولاچی روڈ سے شروع ہوکر یوٹرن کیماڑی روڈ پر اختتام پذیر ہوئی


اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے  تقریب کے مہمان خصوصی سیکٹری سندھ اسپورٹس بورڈ اختر عنایت نے کہا کہ عبداللہ شاہ غازی رینجرز کی جانب سے لیاری کی ثقافتی ریس کا انعقاد خوش آئند ہے


ریس میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں نے بھی عبداللہ شاہ غازی رینجرز کے اقدام کو بے حد سراہا

اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی سیکٹری سندھ اسپورٹس بورڈ اختر عنایت نے عبداللہ شاہ غازی رینجرز کے افسران کے ہمراہ کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے

عبداللہ شاہ غازی رینجرز کی جانب سے سجائی گئی لیاری کی ثقافتی ریس میں بڑی تعداد شہریوں نے حصہ لیا،