مستونگ دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 55 ہوگئی،

عرفان علی عرفان علی

مستونگ دھماکا،  جاں بحق  افراد کی تعداد 55 ہوگئی،

مستونگ دھماکا،  جاں بحق  افراد کی تعداد 55 ہوگئی،

ترجمان محکمہ صحت  بلوچستان کے مطابق
مستونگ دھماکے میں زخمی   افراد  تعداد 60 سے زائد ہے، 
کوئٹہ کے مختلف اسپتالوں سے 25 سے زائد زخمی ڈسچارج  ،  
کوئٹہ کے 3 اسپتالوں میں 25 زخمی زیرعلاج ہیں،  
، سی ایم ایچ  میں 3 زخمیوں کی  حالت تشویشناک ہے،
'