کوئٹہ ہزارہ ٹاون میں گھر میں گھریلو ناچاقی کی بناء پرماں نے بچوں سمیت زہر پی کر خودکشی کرلی

عرفان علی عرفان علی

کوئٹہ  ہزارہ ٹاون میں  گھر میں گھریلو ناچاقی کی بناء پرماں نے بچوں سمیت زہر پی کر خودکشی کرلی

کوئٹہ ہزارہ ٹاون میں واقع گھر میں گھریلو ناچاقی کی بناءپر ماں نے بچوں سمیت زہر پی کر خودکشی کرلی   

ماں سمیت 4 لڑکیاں جاں بحق میتیں ایدھی ایمبولینس کے زریعے بی ایم سی ہسپتال منتقل کردی گئیں 

ایدھی زرائع کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں   ارینہ عمر 06سال، ماہدہ عمر 08 سال علینا عمر 03 سالفاطمہ زوجہ عبداللہ عمر 35 سال شامل ہیں تاہم واقعے کی پولیس تحقیقات کر رہی ہے