غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1055 ہو گئی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1055 ہو گئی

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1055 ہو گئی

اسرائیلی حملوں میں 5ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے، فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 
 زخمیوں میں 60 فیصد تعداد بچوں اور بوڑھوں کی ہے، فلسطینی وزارت صحت،نے اپنے جاری بیان میں کہا