ملک کے مختلف علاقوں میں 14سے17اکتوبرکے دوران بارش متوقع ، محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں کل سے بارشوں کی پیش گوئی ، مری، گلیات ،سیالکوٹ اورلاہور میں آندھی کیساتھ موسلادھار بارش متوقع ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان،