سرکاری وسائل کا غیر قانونی سیاسی تشہیری مہم کیلئے استعمال، پی ٹی آئی دور کا بڑا سکینڈل سامنے آگیا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

سرکاری وسائل کا  غیر قانونی سیاسی تشہیری مہم کیلئے استعمال، پی ٹی آئی دور کا   بڑا سکینڈل   سامنے آگیا

سرکاری وسائل کا  غیر قانونی سیاسی تشہیری مہم کیلئے استعمال، پی ٹی آئی دور کا   بڑا سکینڈل   سامنے آگیا

سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو  پی ٹی آئی قیادت کی جعلی تشہیر کیلئے استعمال کیاگیا،ذرائع کے مطابق 80کروڑ70لاکھ روپے کی لاگت سے سوشل میڈیا ٹیمز کو بھرتی  کیا گیا،

اکاؤنٹس مخالفین کے خلاف  پروپیگنڈے کے لیے  استعمال کیا گیا،

پراپیگنڈہ اکاؤنٹس کے  فالوورز سرکاری وسائل سے بڑھائے گئے،

حکومتی دور کے اختتام پر اکاؤنٹس پی ٹی آئی  کارکنان استعمال کرتے رہے ،

25سے40ہزار روپے تنخواہ  پر ملازمین بھرتی کیے گئے،تفتیشی ذرائع کا کہناہےکہ

اکاؤنٹس 9 مئی کو پی ٹی آئی کارکنوں کو اشتعال دلانے کیلئے استعمال کیے گئے،

87کروڑروپے کی لاگت سے سوشل میڈیا ٹیمز کو بھرتی  کیا گیا

اکاؤنٹس مخالفین کے خلاف  پروپیگنڈے کے لیے  استعمال کیا گیا۔