اسلام آباد،جماعت اسلامی کے کارکنان کا کشمیر ہائی وے پر دھرنا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

اسلام آباد،جماعت اسلامی کے کارکنان کا کشمیر ہائی وے پر دھرنا

اسلام آباد،جماعت اسلامی کے کارکنان کا کشمیر ہائی وے پر دھرنا
 ،سیکڑوں کارکنان نے ٹائر جلا کر کشمیر ہائی وے کو بلاک کر دیا
 ،پولیس اور جماعت اسلامی کے کارکنان آمنے سامنے
سری نگر ہائی وے بند کرنے پر کچھ افراد کی گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں،پولیس کے مطابق
   آمدورفت کے تمام راستے اس وقت کھلے ہیں،