غیر قانونی مقیم افغانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

صبانور صبانور

لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کر دیا

جسٹس علی باقر نجفی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کریں گے

 درخواست میں وفاقی وزارت داخلہ سمیت دیگر کو فریقین بنایا گیا