گوادر دہشتگرد حملہ، شہید فوجی جوانوں کی پسنی میں نماز جنازہ ادا،
آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا ءکو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپردخاک کیا جائے گا،
نماز جنازہ میں سینئر فوجی اور سول افسران کی شرکت،
مسلح افواج دہشتگردی کا ہر قیمت پر خاتمے کےلیے پرعزم ہیں،