محکمہ صحت سندھ نے کانگو وائرس کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی

صبانور صبانور

محکمہ صحت سندھ نے کانگو وائرس کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی

محکمہ صحت سندھ نے کانگو وائرس کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی
 سندھ بھر کے   اسپتالوں کو کانگو وائرس سے بچاؤ اور حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت
سول اسپتال کوئٹہ میں کانگو وائرس سی سی ایچ ایف کے 8 کیسز رپورٹ ،ایڈوائزری کے مطابق 
کانگو وائرس سے ہیلتھ کیئر ورکرز بھی متاثر ہوئے ہیں،
کانگو وائرس سے کوئٹہ میں ایک ڈاکٹر   کی شہادت کی بھی اطلاعات ہیں
کانگو وائرس عمومی طور پر جانوروں کے ذریعے انسان میں منتقل ہوتا ہے،
ہیلتھ کیئر ورکرز و عوام کانگو وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات اپنائیں،