نواز شریف تاحیات نااہل ہیں ،سینئر قانون دان اعتزازاحسن

صبانور صبانور

نواز شریف تاحیات نااہل  ہیں ،سینئر قانون دان اعتزازاحسن

نواز شریف تاحیات نااہل  ہیں ،سینئر قانون دان اعتزازاحسن نے کہا ہےکہ 
جب تک آئین میں ترمیم  نہیں ہوتی نواز شریف کی نااہلی ختم نہیں ہو سکتی ، 
ترامیم کے بغیر سپریم کورٹ کی سزا میں رعایت نہیں ہو سکتی   ،   
جس ہائی کمشنر نے نواز شریف کو سی آف کیا اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے    ،   
ایک مجرم کو پروٹوکول دینا قانونا جرم ہے  
چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر کوئی الیکشن نہیں ہو سکتے،