چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کراچی میں ضلع ملیر ابراہیم حیدری میں واقع بلوچ مجاہد فٹ بال اسٹیڈیم پہنچے اور گراونڈ کا معائنہ کیا

عرفان علی عرفان علی

 چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو  کراچی میں  ضلع ملیر ابراہیم حیدری میں واقع بلوچ مجاہد فٹ بال اسٹیڈیم پہنچے اور گراونڈ کا معائنہ کیا


چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو  کراچی میں  ضلع ملیر ابراہیم حیدری میں واقع بلوچ مجاہد فٹ بال اسٹیڈیم پہنچے اور گراونڈ کا معائنہ کیا ۔ کارکنوں نے گرم جوشی سے استقبال کیا 
چیئرمین پیپلز  پارٹی  بلاول بھٹو زرداری  ابراہیم حیدری میں   بلوچ مجاہد فٹ بال اسٹیڈیم پہنچے ۔ پرجوش  کارکنوں  نے بلاول بھٹو  کا والہانہ استقبال کیا اور  نعرے بازی کی ۔ اس موقع پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد اور سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر رہنما بھی  موجود تھے ۔ بلاول بھٹوزرداری نے بلوچ مجاہد فٹبال گراؤنڈ کا معائنہ بھی کیا ۔  بلاول بھٹو نے والہانہ استقبال پر ملیر  کی  عوام  کا شکریہ ادا کیا۔