کراچی کےعلاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر16میں نامعلوم ملزم کی فائرنگ مسجد کےموذن جاں بحق ہوگئے،

عرفان علی عرفان علی

 کراچی کےعلاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر16میں نامعلوم ملزم کی فائرنگ مسجد کےموذن جاں بحق ہوگئے،


کراچی کےعلاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر16میں نامعلوم ملزم کی فائرنگ مسجد کےموذن جاں بحق ہوگئے،واقعےکےوقت مقتول موٹرسائیکل پرسوارہوکر نعت خوانی مین شرکت کےلیےجارہےتھے،،

کراچی کےعلاقےاورنگی ٹاون سیکٹر16میں نامعلوم ملزموں  کی فائرنگ سے 40سالہ رحیم اللہ نامی شخص جاں بحق ہوئےجن،،مقتول کی لاش کوعباسی شہیداسپتال منتقل کیاگیا،

پولیس کےمطابق مقتول نعت خواں اورمقامی مسجد میں موذن تھے،،لواحقین کاکہناتھامقتول موٹرسائیکل پرسوارتھےاورنعت خوانی کی محفل میں جارہےتھے،اس دوران فائرنگ کاواقعہ پیش آیا

مقتول ایک بیٹےکےباپ اوراورنگی ٹاون کےرہائشی تھے،

پولیس کادعوی ہےکہ مقتول سےکوئی اشیاء نہیں چھینی گئی جائےوقوعہ سےنائن ایم ایم پستول کےدوخول ملےہیں،لاش کوقانونی کاررووئی کےبعدورثاءکےحوالےکرکےمزید تفتیش شروع کردی ہے۔