کراچی میں کسٹم حکام نےجناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرپارسل سےساڑھےسات سو گرام منشیات برآمدکرلی

صبانور صبانور

 کراچی میں کسٹم حکام نےجناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرپارسل سےساڑھےسات سو  گرام منشیات برآمدکرلی


کراچی میں کسٹم حکام نےجناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرپارسل سےساڑھےسات سو  گرام منشیات برآمدکرلی۔


 کسٹم حکام کے مطابق ضبط شدہ  پارسل امریکہ سے آیا تھا، جس میں تیس لاکھ روپے مالیت کی ساڑھے سات سو گرام  منشیات برآمد ہوئی۔ منشیات کو لاؤڈ اسپیکر میں چھپایا گیا تھا۔ کسٹم حکام نے پارسل کو ضبط کرکےمقدمہ درج کرلیا۔