الیکشن کمیشن میں نئی حلقہ بندیوں پر دائر کیے گئے اعتراضات پر کیسز کی سماعت آج ہو گی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

الیکشن کمیشن میں نئی حلقہ بندیوں پر دائر کیے گئے اعتراضات پر کیسز کی سماعت آج ہو گی

الیکشن کمیشن میں نئی حلقہ بندیوں پر دائر کیے گئے اعتراضات پر کیسز کی سماعت آج ہو گی 

بنچ نمبر ایک  ڈی جی خان ,ساہیوال کی 40 حلقہ بندیوں کے اعتراضات پر سماعت کرے گا

بنچ نمبر دو جھل مگھسی , نصیرآباد ,جعفرآباد ,صحبت پور ,کچی , ہرانی کے 34حلقہ بندیوں کے اعتراضات پر سماعت کرئے گا

 نئی حلقہ بندیوں پرالیکشن کمیشن کو  مجموعی طور پر 1324اعتراضات موصول ہوئے ہیں

پنجاب سے 672،سندھ 228،خیبرپختونخوا 293،بلوچستان 124 جبکہ اسلام آباد سے 7 اعتراضات وصول ہوئے ہیں