کراچی کے علاقے بن قاسم پیپری سے اغوا ہونیوالی سات سالہ بچی جام شوروسے بازیاب ملز م ایزی پیسہ سے تاوان طلب کررہا تھا

صبانور صبانور

کراچی کے علاقے بن قاسم پیپری سے اغوا ہونیوالی سات سالہ بچی جام شوروسے بازیاب ملز م ایزی پیسہ سے تاوان طلب کررہا تھا

کراچی کے علاقے بن قاسم پیپری سےاغواہونیوالی سات سالہ بچی جام شوروسے بازیاب ملز م ایزی پیسہ سے تاوان طلب کررہا تھا

 ڈسٹرکٹ ملیر پولیس نے چودہ مارچ کی دوپہر بن قاسم کے علاقے پیپری سے اغوا کی جانے والی سات سالہ بچی کو جام شوروسے بازیاب کرالیا ۔ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق ملزم آصف مغویہ بچی کے والدین کا رشتے دار ہے جو چودہ مارچ کو انکے گھرسے بچی اغوائ


 کرکے فرار ہوگیا اوراس نے تاوان کی ر قم سات ہزار روپے طلب کی ، والدین نے سات ہزار دینے کا بولا تو ملزم آصف نے ا پنا موبائل فون نمبر دیا کہ میں جام شورو میں ہوں مجھے جیز کیش کروادو، جب ملزم جام شورومیں جس دکان میں کیش وصول کرنے گیا تو اس نے پولیس کو دیکھ لیا اور بچی کو چھوڑ کر فرار ہوگیا۔