پاکستان سے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

نزاہت خان نزاہت خان

پاکستان سے غیر قانونی مقیم  افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ  جاری

پاکستان سے غیر قانونی مقیم  افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ  جاری

گزشتہ روز 2  ہزار376غیر قانونی مقیم  افغانی  اپنے ملک چلے گئے

جانے والے  غیر قانونی مقیم  افغان باشندوں میں 703مرد شامل تھے

415افغانی  خواتین بھی واپس  جانے والوں  میں شامل تھیں

گزشتہ روزایک ہزار 258 افغانی بچوں کی   وطن واپسی ہوئی

اب تک 4لاکھ 31ہزار664افغان باشندے اپنے ملک   جاچکے ہیں

افغانستان روانگی کے لیے 114 گاڑیوں میں 235 خاندانوں کی  واپسی  ہوئی