امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملرکی پریس بریفنگ

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملرکی پریس بریفنگ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملرکی پریس بریفنگ

واشنگٹن،سویلین اموات کم کرنے کیلئے اسرائیل کے ساتھ  رابطے میں ہیں، ترجمان محکمہ خارجہ کے مطابق

،ہم اس جنگ کو زیادہ بڑھتا نہیں دیکھنا چاہتے،

 یہ اسرائیل کی جنگی مہم ہے اور وہ بہتر جانتا ہے  اہداف کب حاصل ہونگے،

غزہ میں صحافیوں کی ہلاکت پر اسرائیل سے بات کی ہے،

دو ریاستی حل پر امریکہ بہت واضح ہے،