اقوام متحدہ کے ادارہ (یو این ایف پی اے)

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

اقوام متحدہ کے ادارہ (یو این ایف پی اے)

انڈس اسپتال کراچی  اور اقوام متحدہ کے ادارہ (یو این ایف پی اے)  نے سولہ دنوں پر مبنی سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں میں امداد کی اور  وہاں کی عورتوں کو اپنا روزگار کمانے میں مدد بھی کی۔

 انڈس اسپتال کے صدر ڈاکٹر عبدالباری نے مہمانوں کا اسقبال کیا  اور ماشرے میں موجود مسائل پر روشنی ڈالی اقوام متحدہ کے ادارے کی سربراہ بیرم گل نے اس مہم میں انڈس اسپتال کی کاوشوں کا سراہا اور صنفی تشدد کے خلاف متحد ہو کر اپنی کوششیں جاری رکھنے پر زور دیا تقریب کے مہمانوں نے خصوصی طور پر شمیں روشن کر کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیا تقریب میں کمیونٹی ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ماہ طلعت اور اقوام متحدہ کے ادارے پاپولیشن فنڈ سندھ کی سربراہ بیرم گل نے بھی خطاب کیا