سندھ حکومت کا ہفتہ قائد اعظم منانے کا اعلان
۔۔۔ نگران وزیر اطلاعات احمد شاہ کہتے ہیں
قائد اعظم کی سالگرہ کو دھوم دھام سے منایا جائے گا ۔ میئرکراچی مرتضی
وہاب کہتے ہیں ہمیں پورے سال قائد کا پاکستان بنانے کی کوشش کرنی چاہئے
آرٹس کونسل کراچی میں
آرٹسٹ علی عظمت کی جانب سے بانی
پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کےs
Portrait کے Collection کی
افتتاحی تقریب ہوئی۔
نگراں وزیر اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ نے کہا اس کے باوجو کہ بانی پاکستان کے شایان شان پروگرام تو نہیں کرسکتے، ہفتہ قائد اعظم منانے کا فیصلہ کیا ہے۔
میئرکراچی
مرتضی وہاب کا کہنا تھا آرٹسٹ
نے بانی پاکستان کے نقوش کی شاندار عکاسی کی ہے۔25 دسمبر کو قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم دلادت شاندار طریقہ سےمنائیں گے۔
نگراں وزیر قانون عمر سومرو نے کہا قائد اعظم محمد علی جناح کا
پورٹریٹ بہت اچھالگا یہ شاندار پورٹریٹ ہے