واٹرکینن کا
استعمال اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی ۔
جس میں متعدد
مظاہرین جن میں خواتین بچے مرد زخمی ہوئے۔
دوران شیلنگ کئی مظاہرین
کو گرفتار کیا گیا۔
واضح رہے کہ یہ مظاہرہ اسلام آباد میں ایوب چوک کے قریب کیا جارہاتھا
جہاں رات میں جنگ کا سماء تھا ۔
اس دوران سیکٹر
ایف سکس کے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ بلوچ یکجہتی مارچ کی قیادت
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کررہی ہیں ۔
انہوں نے ایکس پر
اپنے پیغام میں کہاہےکہ اسلام آباد پولیس نے دیگر خواتین کے ہمراہ ہمیں گرفتار
کرلیاہے۔