سپریم کورٹ کے فیصلے کےبعد نوازشریف کی نااہلی کی سازش مکمل دم توڑچکی

صبانور صبانور

سپریم کورٹ کے فیصلے کےبعد نوازشریف کی نااہلی کی سازش مکمل دم توڑچکی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف نے کہاہےکہ

سپریم کورٹ کے فیصلے کےبعد

نوازشریف کی نااہلی کی سازش مکمل دم توڑچکی
آئین کی من پسند تشریح کےذریعےنواز شریف کو تاحیات نااہل کرنے کی سازش کی گئی،
  دل کی گہرائیوں سے اپنے بھائی اور قائد کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
 نوازشریف کے انتخابات میں حصہ لینے میں اب کوئی رکاوٹ باقی نہیں رہی،
  ہم سب مل کر بھرپور انداز میں نواز شریف کی انتخابی مہم چلائیں گے،
  نواز شریف کو دوبارہ موقع ملا تو ترقی اور خوشحالی کا سفر پھر سے شروع ہو گا،