ن لیگ نے لاہور کےٹکٹوں کااعلان کردیا،اسحاق ڈار نے کہا ہےکہن لیگ کے شیخ روحیل اصغر این اے 121 سے الیکشن کریں گے ایاز صادق کو این اے 120 سے ٹکٹ سے دیا گیا سہیل شوکت بٹ کےاین اے 120 سے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا فیصلہ ، سہیل شوکت بٹ پی پی 151 سے الیکشن لڑیں گے ،حمزہ شہباز118سے ن لیگ کے امیدوار این 119 سے مریم نواز کو ٹکٹ جاری کردیاگیا این اے 122 سے سعد رفیق کوٹکٹ جاری کردیاگیا ، این اے 123 سے شہباز شریف کوٹکٹ جاری کردیاگیا این اے 124 سے رانا مبشر اقبال امیدوار این اے 130سےنوازشریف ن لیگ کے امیدوار، این اے 125سے محمد افضل کھوکھرامیدوار این اے126سےسیف الملوک کھوکھرن لیگ کا امیدوار این اے127سے عطاتارڑ بلاول بھٹوکے مدمقابل ہوں گے ن لیگ نے این اے128سےکسی کو ٹکٹ جاری نہیں کیا